بھارتی ریاست کرناٹک میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

نئی دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائنامائیٹ سے بھری گاڑی میں دھماکہ ریاست کرناٹک کے علاقہ شیو موگا میں ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکہ … Continue reading بھارتی ریاست کرناٹک میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک